اگست میں پاکستان کی ترسیلات زر 2 ارب سے زائد رہیں، اسٹیٹ بینک
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 15 ویں مہینے اگست میں 2 ارب روپے سے زائد کی رقوم وطن بھیجی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیئے کے مطابق اگست کی ترسیلات جولائی کے مقابلے میں 4 اعشاریہ 92…