پاکستانی رمضان میں اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے، نعمان اعجاز
کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے رمضان المبارک میں ہمارے معاشرے میں لوگوں کی جانب سے اختیار کیے گئے رویوں پر تنقید کی ہے۔
اداکار سید جبران کے ساتھ ایک حالیہ وی لاگ میں نعمان نے بتایا کہ کس طرح یہ بابرکت مہینہ، لوگوں کو روحانیت کے قریب…