براؤزنگ Pakistani Users advised to Change Passwords

Pakistani Users advised to Change Passwords

پاسورڈز و حساس معلومات چوری: پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: 18 کروڑ سے زائد صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ڈیٹا لیک میں گوگل، فیس بک اور ایپل سمیت بڑی کمپنیوں کے صارفین متاثر ہوئے جب کہ انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت حکومتی پورٹلز کی معلومات بھی چوری…