آکسفورڈ ڈیبیٹ: پاکستانی طلبہ کے ہاتھوں بھارتی پینل کو شکست
آکسفورڈ یونین میں پاک بھارت مباحثے میں پاکستانی طلبہ نے زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارتی مؤقف کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی۔مباحثہ اس قرارداد پر منعقد ہوا کہ بھارت کی پاکستان پالیسی دراصل عوامی جذبات بھڑکانے کی حکمتِ عملی ہے، جسے!-->…