یوم پاکستان کے حوالے سے کھلاڑیوں کا وطن سے محبت کا والہانہ اظہار
کراچی: یوم پاکستان کی مناسبت سے ملک بھر کے معروف کھلاڑیوں نے وطن سے محبت کا والہانہ انداز میں اظہار کیا ہے۔اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، عظیم ہاکی پلیئر سمیع اللہ، سابق کرکٹر شاہد آفریدی، باکسر محمد وسیم، ریسلر انعام بٹ، ویٹ لفٹر نوح دستگیر!-->…