ڈالر سستا، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا
کراچی: ملک میں جاری کریک ڈائون کے باعث ڈالر کے نرخ مسلسل گر رہے اور پاکستانی روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 72 پیسے رہا۔
انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر ایک…