انجرڈ اوپنر صائم ایوب علاج کے لیے لندن روانہ
کیپ ٹائون: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہوگئے۔
اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم…