پنڈلی میں کھچائو، ارشد ندیم سوئٹزرلینڈ میں شیڈول ایونٹ سے دستبردار
لاہور: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل کے حامل اولمپیئن ارشد ندیم ایک بار پھر فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔
پنڈلی میں معمولی کھچاؤ کی وجہ سے ڈاکٹر نے بھرپور ٹریننگ سے منع کردیا، ارشد ندیم اب سوئٹزرلینڈ میں شیڈول ایونٹ سے دستبردار ہوگئے…