پاکستانی قیدی کا مقبوضہ کشمیر میں قتل، پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کے قتل پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت سے وضاحت مانگ لی اور بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور!-->…