بھارت: 35 سال بعد پاکستانی ہندو خاتون کو ملک چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی: بھارت میں 35 سال سے زائد عرصے سے مقیم پاکستانی خاتون ساردا بائی کو اڑیسہ پولیس نے فوری ملک چھوڑنے کا کہہ دیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے تصدیق کی کہ ساردا بائی کا ویزا منسوخ کردیا گیا ہے اور انہیں بلاتاخیر پاکستان…