اداکاری آسان نہیں، فٹنس کیلئے روزانہ ایکسرسائز کرتا ہوں، وسیم اکرم
کراچی: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے روزانہ ایکسرسائز کرتا ہوں۔
گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے ریویوز اور ویوز سے کوئی فرق نہیں پڑتا،…