موڈیز کی جانب سے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مثبت کردیا گیا
نیویارک: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا منظرنامہ مستحکم سے مثبت کردیا۔
موڈیز کے مطابق مثبت منظرنامہ بینکوں کی لچک دار مالی کارکردگی کے سبب کیا گیا ہے، مثبت منظرنامہ ایک سال قبل کے مقابلے بہتر معاشی حالات کا اظہار بھی ہے۔…