براؤزنگ Pakistan vs England

Pakistan vs England

عبداللہ، امام، بابر کی سنچریاں: پاکستان نے 7 وکٹوں پر 499 رنز بنالیے

راولپنڈی: عبداللہ شفیق، امام الحق اور بابراعظم کی شان دار سنچریاں، راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے پر میزبان پاکستان نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے۔پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے

دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنالیے۔ پاکستانی اوپنر امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

پاکستان کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2-3 کی برتری

لاہور: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں معرکے میں انگلینڈ کو شکست دے دی۔ 7 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان کے 146 رنز

پاک انگلینڈ سیریز، لاہور میں تیز بارش کے باعث پریکٹس سیشن منسوخ

لاہور: تیز بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا آج شام کا پریکٹس سیشن اور پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں قذافی اسٹیڈیم واقع ہے، جہاں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گراؤنڈ

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا کل سے آغاز، شائقین پُرجوش

کراچی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا کل (منگل) سے آغاز ہونے جارہا ہے، شائقین خاصے پُرجوش ہیں، انگلستان کی ٹیم پاک سرزمین پر 17 سال بعد ایکشن میں نظر آئے گی۔شائقین کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کا شکریہ کہ وہ پاکستان آئی، اُمید ہے اچھی کرکٹ