ایشیا کپ کی فاتح پاکستان انڈر 19 ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
اسلام آباد: انڈر 19 ایشیا کرکٹ کے فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست دینے کے بعد پاکستانی شاہین ایشیا کپ لے کر وطن واپس پہنچ گئے۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد رات گئے کھلاڑیوں کا!-->…