ہیپاٹائٹس پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست، حکومت نے تصدیق کردی
اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ کو جلد…