کیا شان مسعود سے قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھننے والی ہے؟
لاہور: پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی پر کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے قومی ٹیسٹ ٹیم کے موجودہ نائب کپتان سعود شکیل کو کپتانی سونپی جاسکتی ہے، جس کا اعلان پاکستان…