کیا سرفراز احمد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے والے ہیں؟
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا، وہ پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ!-->…