براؤزنگ Pakistan Security Forces

Pakistan Security Forces

اورکزئی میں آپریشن: لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 19 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس…

ژوب میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشت گرد جہنم واصل

ژوب: فتنہ الہندوستان کے خوارج کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ خوارج نے 7 اور 8 اگست کی رات کو افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے…

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے 8 دہشت گرد ہلاک

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔…