پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ء میں سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے 5.5 فیصد شرح سود پر حاصل کیا گیا…