بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں
قومی ٹیسٹ ٹیم ڈھاکہ میں آپشنل ٹریننگ سیشن کررہی ہے، اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔
کپتان بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل اور کامران غلام نیٹ سیشن میں شریک ہوئے، یہ تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق…