براؤزنگ Pakistan cricket team

Pakistan cricket team

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان، بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی سے آئوٹ

لاہور: پاکستان کے دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی بڑی تبدیلیاں کردی گئیں اور بڑے ناموں کو مختلف فارمیٹ میں تقسیم کردیا گیا۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے اسکواڈ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑے ناموں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا

لاہور: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کے حوالے سے خبریں گرم ہیں۔ کئی بڑے ناموں کا مستقبل خطرات میں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں شکست کی بڑی وجہ چیف سلیکٹر عاقب جاوید…

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان ٹیم کی حمایت میں بول اُٹھے

کراچی: چیمپئنز ٹرافی میں ناقص پرفارمنس کے باعث پہلے ہی رائونڈ میں باہر ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ عاقب جاوید کھلاڑیوں کی حمایت میں سامنے آگئے۔ عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…

فخر زمان کی 90 میٹر سے زائد چھکوں پر 2 اضافی رنز دینے کی ڈیمانڈ

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لے کر بڑی ڈیمانڈ کرڈالی۔ پی سی بی کے پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90…

بڑی بیٹی کے ہاں ننھی پری کی آمد، شاہد آفریدی پھر نانا بن گئے

کراچی: بڑی بیٹی کے ہاں ننھی پری کی آمد، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پھر نانا بن گئے۔ شاہد آفریدی کی سب سے بڑی بیٹی اقصیٰ اور داماد نصیر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ نواسی آئرا کی پیدائش پر شاہد آفریدی نے خوشی کا اظہار…

گیری کرسٹن مستعفی، دورہ آسٹریلیا کیلئے گلیسپی ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا، ہیڈ کوچ سال میں ایک مہینہ چھٹیاں کرسکتے تھے لیکن…

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر

لاہور: وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا جب کہ سلمان علی آغا اُن کے نائب ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کے کپتان جب کہ سلمان…

کون ہوگا پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا کپتان؟ مزید 3 نئے نام سامنے آگئے

لاہور: کس کے سر سجے گا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں قیادت کا تاج، اس حوالے سے مزید تین نئے نام سامنے آگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بطور سینئرز کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار سمجھے جارہے تھے تاہم اب اوپنر…

بابراعظم کپتانی سے مستعفی، پی سی بی نے استعفی منظور کرلیا

لاہور: گزشتہ روز بابراعظم پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے تھے۔ پی سی بی نے اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی کو مستقبل میں وائٹ بال کرکٹ کی حکمت عملی بنانے…

پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا ہے، چاہت فتح علی خان

لاہور: اپنی مزاحیہ گلوکاری کے ذریعے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے پاکستانی کرکٹرز کو دودھ، دہی اور پھل کھانے کا مشورہ دے ڈالا۔ چاہت فتح علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے ہار گئی…