جاوید میانداد کا ایشیا کپ کے لیے بھارت کو پاکستان آنے کا مشورہ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ جاوید میانداد نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 50 اوور کے ایشیا کپ کے لیے پاکستان آئیں۔جاوید میانداد نے یوٹیوب کی ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں،!-->…