پہلا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی
ملتان: ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ بھی بنالیا۔
ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے اسپن بولرز نے اپنی گھومتی گیندوں سے کالی آندھی کو چکرا کر رکھا اور مہمان ٹیم کو…