براؤزنگ Pakistan Beat Namibia

Pakistan Beat Namibia

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کو شکست، پاکستان سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا

کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نمیبیا کو باآسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے صاحبزادہ فرحان