براؤزنگ Pakistan and India

Pakistan and India

پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے عسکری برتری حاصل کی، امریکی کانگریس کی رپورٹ

واشنگٹن: امریکا کی کانگریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے رواں سال مئی میں پاک بھارت جنگ میں فوجی برتری حاصل کی، جس میں چین نے اپنے دفاعی نظام کو آزمایا۔امریکی کانگریس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ چین نے 2024 اور 2025 میں پاکستان کے

لوگوں کو جوڑنے والے فنکاروں پر ہی پہلے پابندی لگادی جاتی ہے، ماہرہ خان

کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہم فنکار ہی لوگوں کو جوڑتے ہیں، اس لیے ہم پر سب سے پہلے پابندی لگائی جاتی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور فنکاروں پر عائد پابندیوں سے متعلق اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ایک…

پاکستان نے مدلل انداز میں بھارتی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے اُٹھادیا

واشنگٹن: پاکستانی وفد جو پچھلے چند روز سے امریکا کے دورے پر ہے، اُس کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی جارحیت کا معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے مدلل انداز سے اٹھادیا۔ پاکستانی وفد کا دورہ امریکا کا آج آخری روز ہے اور…

پاکستان اور بھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے، ٹرمپ

واشنگٹن: آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد بھارت نے جہاں گھٹنے ٹیک ڈالے ہیں، وہیں دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر ڈالا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیزفائر…

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، عمران عباس

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ سیاسی تناؤ کے باجود پاکستان اور بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ اداکار عمران عباس نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ میرا اکثر بھارت آنا جانا…

بھارت کی پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

لاہور: ایک بار پھر بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دریائے سندھ پر بھارت کی جانب سے 6 متنازع منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان نے بھارتی انڈس واٹر کمیشن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ