براؤزنگ Pakistan airforce

Pakistan airforce

افغان نائب صدر کے پاک فضائیہ سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ افغانستان میں کارروائی کے حوالے سے پاک فضائیہ سے متعلق افغان نائب صدر کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ پاکستان نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر

پاک فضائیہ کے نائب سربراہ کا کثیر الملکی عسکری مشق کا معائنہ

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے نائب سربراہ نے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021“ کا معائنہ کیا۔ ایئر مارشل سید نعمان علی، نائب سربراہ پاک فضائیہ، نے آج پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز…

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی برسی، پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور ایم ایم عالم (مرحوم) کو ان کی آٹھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے…

27 فروری کے شاندار کارنامے کی روداد بیان کرتا آرٹ ورک!

کراچی: بھارتی فضائی حملے کا منہ توڑ جواب دینے والے پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی دوسری سالگرہ پوری قوم عزم و حوصلے کی یادگار کے طور پر منارہی ہے۔ اس موقع کو یادگار بنانے اور نئی نسل کے ذہنوں میں پاکستانی ہیروز کو زندہ رکھنے کے لیے…

کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ انسداد کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔پاکستان ایئر فورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایئرپورٹ پر ویکسین وصول کی۔

جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ میں شامل، بلاک 3 کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاک فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری شروع کردی گئی اور جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے بھی پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل

پنڈی گھیب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد: پنڈی گھیب کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان ایئرفورس کا ایک طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ