براؤزنگ Pakistan

Pakistan

بھارت دہشت گردی کی کارروائیوں میں اپنی شمولیت چھپا نہیں سکتا، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بیرونی مدد سے ہونے والا بزدلانہ حملہ پاکستان مخالف ریاستی دہشت گردی کا عکاس ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے حوالے سے دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں گرایا گیا۔ بھارتی ڈرون 850 میٹر پاکستانی حدود میں

25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل دینے کا اقدام پاکستان نے مسترد کردیا

اسلام آباد: 25 ہزار بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے بھی جعلی ڈومیسائل مسترد کردیے ہیں۔ یہ

کورونا زدگان ایک لاکھ 98 ہزار سے متجاوز، 4035 جاں بحق

اسلام آباد: گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 74 کورونا مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے لقمۂ اجل بننے والوں کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 33

کورونا زدگان ایک لاکھ 95 ہزار سے متجاوز، 3962 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد اس وبا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے بڑھ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا

حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام ایئرلائنوں کو پاکستان آنے کی اجازت!

اسلام آباد: حکومت نے تمام ایئر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔وفاقی دارامیڈیا کو بریفنگ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے بتایا کہ تمام ایئر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے، 27 جون سے جو مسافر پاکستان سے باہر جائے گا

کورونا نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنادیا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کورونا وائرس نے لوگوں کو راتوں رات ارب پتی بنادیا اور اس میں کافی سارے لوگ شامل ہیں۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت

کورونا زدگان ایک لاکھ 93 ہزار، 3903 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا نے مزید 148 مریضوں کی جان لے لی، جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 3 ہزار 903 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21