براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن چاند کے لیے روانہ

کراچی: چین سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 28 منٹ پر چاند کے لیے روانہ کردیا گیا جو 5 دن میں چاند کے مدار پر پہنچے گا۔ انسٹی ٹیوٹ اف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا سیٹلائٹ مشن نے چین کے ہینان اسپیس…

چاند کے لیے پاکستان کا پہلا مشن کل روانہ ہوگا

اسلام آباد: عظیم سنگ میل کی طرف پاکستان کا پہلا قدم، تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) کل (جمعہ کو) چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں قائم اِنسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائٹ آئی کیوب- کیو کو…

عوام کے لیے خوشخبری، آٹے کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور: عوام کے لیے خوش خبری، 20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزارروپے ہوگئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے…

عالمی یوم مزدور کی داستان

ہر سال مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جاتا ہے، کچھ لوگ اس دن کا مقصد اور وجہ جانتے ہیں جبکہ کچھ اس سے بالکل غافل ہیں۔ یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں اور محنت کشوں کے مسائل کو سب کے سامنے اجاگر کرنا اور انکے مسائل کیلئے آواز اٹھانا ہے۔ آج…

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر قسط منظوری سے متعلق آئی ایم ایف اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

نیویارک: پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کی خاطر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا، جس میں پاکستان کے لیے 1.1 بلین ڈالر قرض کی منظوری سے متعلق…

پاکستانیوں کو سلام، مجھے یہاں آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، ابراہیم رئیسی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر اجنبیت کا بالکل احساس نہیں ہوا، غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے۔ ایرانی صدر نے لاہور آمد کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری…

ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) سرفہرست

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ روز ہونے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں (ن) لیگ نے…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو 6 تا 8 ارب ڈالر کے اگلے بیل آؤٹ پیکیج کیلئے درخواست

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کردی، جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید آمدن بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی…

21 قومی، صوبائی نشستوں کیلئے ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو منعقد ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی۔ ضمنی انتخابات کے لیے تمام تر…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر جاپہنچی

کراچی: ڈالر مہنگا ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھا…