براؤزنگ Pakistan

Pakistan

والدہ بھی پُرسکون زندگی کی حق دار، بیٹے نے ماں کی شادی کروادی

کراچی: ان دنوں ایک پاکستانی لڑکے کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے 18 سال تنہا رہنے کے بعد اپنی والدہ کا نکاح کروادیا۔ عبدالاحد نے سوشل میڈیا پر ایک دل موہ لینے والی ویڈیو شیئر کی، جس میں اس نے بتایا کہ کس طرح اس نے اپنی ماں کی…

پاکستان اور سعودیہ میں قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے

اسلام آباد: سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن…

آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان

کراچی: آئی سی سی کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ کے مقابلے دفاعی چیمپئن پاکستان کی سرزمین پر منعقد ہوں گے، البتہ بھارت اپنے میچز یو اے ای میں کھیلے گا۔ میگا ایونٹ 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگا، چیمپئنز…

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے خاندان کے منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈز

لاڑکانہ: لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے خاندان نے 3 منفرد عالمی ریکارڈز قائم کردیے۔ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے ایک خاندان نے ایک نہیں 3 عالمی ریکارڈ قائم کرکے انوکھی مثال قائم کردی ہے۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ ٹیچر امیر آزاد منگی کی…

ملک میں آج سے سرد ہوائیں چلنے اور بارشوں کا امکان

کراچی: آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔…

مجھے ابھی بھی لگتا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی، شعیب اختر

راولپنڈی: سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کو لے کر بیک چینل…

عظیم شاعر فیض احمد فیض کی 40 ویں برسی

راحیل وارثی عظیم انقلابی شاعر، مفکر فیض احمد فیض کی 40 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ آپ کا شمار اُردو کے معتبر ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ آپ کا خاصہ یہ ہے کہ جس غزل گائیک نے آپ کے کلام کو گایا، اُس کو بے پناہ پذیرائی ملی۔ زیر نظر

آئی ٹی برآمدات میں 35 فیصد کا بڑا اضافہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدات 35 فیصد اضافے سے 1 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شزا فاطمہ نے بتایا کہ رواں…

آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں

دبئی: آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہ طلب کرلیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، منی بجٹ نہیں آئے گا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ…