براؤزنگ Pakistan

Pakistan

گیس بحران سنگین، شہریوں کی پریشانی میں ہولناک اضافہ!

کراچی/ اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں گیس کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے۔ مختلف شہروں میں گیس کا بحران جاری ہے، گیزر اور ہیٹر تو دُور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث

سونا مزید 1800 روپے سستا

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہوگئی جس کے

امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری بندش پر ڈالر 174.77 روپے کا رہا، انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا۔انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار آج 2.47

بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز جیت لی

ڈھاکا: قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بنگلادیش کو شکست دے دی۔ اس مقابلے میں 8 وکٹوں سے جیت پاکستان کا مقدر بنی۔ یوں پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی دو مقابلے جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔تفصیلات کے مطابق

پاک، چین اپنی آئندہ نسلوں تک بھی متحد رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین اپنی آنے والی نسلوں تک بھی متحد رہیں گے۔چینی تجارتی وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر توانائی حماد اظہر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، شہباز گل، خالد منصور اور چین کے

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے بنگلادیش کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مقابلے میں مہمان قومی ٹیم نے میزبان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کی جیت میں فخر زمان، خوش دل شاہ، شاداب خان اور محمد نواز نے کلیدی کردار ادا کیا۔ 127 رنز کے

شاہین آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار

شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پیسر کی ویڈیو بھی شیئر کردی، یاد رہے کہ شاہین شاہ نے میچ کے آغاز میں ہی تباہ کن اسپیل کرتے

سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ گئی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کی کمی سے 1860 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2000 روپے اور 1715 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔اضافے کے نتیجے

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 26 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد: مالی سال 2021-22 کے پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 26.55 فیصد اضافہ ہوا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پہلے

ملک بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ، پنجاب میں مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں ڈینگی کا پھیلاؤ تیزی کے ساتھ جاری ہے، پنجاب میں مہلک مرض نے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکڑوں نئے مریض بھی سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں بھی 110 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد