براؤزنگ Pakistan

Pakistan

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشت گرد جہنم واصل

تہران: ایران کے میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ…

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے…

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ: پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے، میزبان ٹیم کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں…

عمران خان میانوالی سے بھی انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار

راولپنڈی: لاہور کے بعد الیکشن ٹریبونل نے میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے، جس کے خلاف انہوں نے…

اشیاء ضروریہ مہنگی، مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد: اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایک…

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا بھی 1200 روپے سستا

کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سونے کی قیمت میں بھی فی تولہ 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ…

ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بدھ کو ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ ایک دن اضافے کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پھر سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے کم ہوا ہے، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب کووڈ نہیں انفلوئنزا ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب انفلوئنزا کی وبا ہے۔ حکام قومی ادارہ صحت کا بتانا ہے کہ انفلوئنزا اے کی سب ٹائپ ایچ 3 این 2 کے نتیجے میں پورے ملک میں لوگ بیمار ہورہے ہیں،…

پاکستان چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد: پاکستان دیرینہ دوست ملک چین کو فروزن بیف فروخت کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان نے چین کو فروزن بیف گوشت کی پہلی کھیپ بھیج دی ہے۔ چین کو فروزن بیف گوشت ایکسپورٹ سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ چین نے سال…

سال 2023 میں 566 دہشت گرد جہنم واصل، 260 افسران و جوان شہید

اسلام آباد: ملک بھر میں امسال 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے…