براؤزنگ Pakistan

Pakistan

عالمی بینک کا 50 ہزار اور اس سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں…

پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: پاکستانی روپیہ دن بہ دن مستحکم ہورہا ہے اور امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہورہی ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں ستمبر کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ ایک پیسا کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپیہ ایک پیسہ سستا ہوکر 287…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

کراچی: ڈالر کے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں کے مثبت نتائج کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید گراوٹ

کراچی: اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے کریک ڈائون کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 70 پیسے کم…

غریب پاکستانیوں میں بڑا اضافہ، تعداد ساڑھے 9 کروڑ ہوگئی: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ اپنی مقدس گائیوں زراعت اور رئیل اسٹیٹ…

روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی: امریکی ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری اور پاکستانی روپیہ استحکام حاصل کررہا ہے۔ آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ مزید تگڑا ہوا ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہوکر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے۔…

پاکستان سے امسال 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا جائے گا

کراچی: پاکستان میں پیدا ہونے والے چاول کو میکسیکو اور روس کا ویزا مل گیا ہے، رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن اس سال 50 لاکھ ٹن چاول برآمد کرکے 3 ارب ڈالر زرمبادلہ کمائے گی۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چیلارام نے کراچی میں پریس…

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا اندیشہ

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل قیمت میں بڑھوتری کے باعث پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں پھر بڑے اضافے کا اندیشہ، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کرلی۔ اوگرا نے…

امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی: گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر گھٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک…

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

کراچی: ملک میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی ہدایت پر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے…