براؤزنگ Pakistan

Pakistan

ژوب: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: ژوب میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…

پاک ایران تعلقات معمول پر آنے سے فضائی ٹریفک میں بہتری

اسلام آباد/ کراچی: پچھلے تین روز سے جاری کشیدگی کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات معمول پر آنے پر فضائی ٹریفک میں بھی بہتری آگئی۔ مغربی سمیت سے پاکستان کی حدود میں آنے والی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ایران سمیت مغربی سمت سے…

آمدن بڑھنا خوش آئند، پاکستانی معیشت درست سمت پر گامزن ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: رواں مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، تناؤ کے خاتمے پر اتفاق

اسلام آباد/ تہران: پچھلے دو روز سے جاری سخت تنائو کے بعد پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ہونے والے…

سیاسی جماعتوں کے نظرانداز کارکنان

عمیر مقصودی پچھلے کئی دنوں سے مشاہدہ کررہا ہوں، الیکشن قریب ہیں اور اس وقت ملک کی تمام سیاسی جماعتوں میں ٹکٹ کی تقسیم پر اختلافات اور ناراضیاں بھی عروج پر ہیں۔ ہر ایک کا یہ گمان ہے کہ ٹکٹ کا بالکل بہترین امیدوار وہ خود ہے۔ تین چار مرتبہ…

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشت گرد جہنم واصل

تہران: ایران کے میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ…

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ خیال رہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے…

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز سے باہر

کرائسٹ چرچ: پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود ہے، میزبان ٹیم کے لیے بُری خبر یہ ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹی20 میں…

عمران خان میانوالی سے بھی انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار

راولپنڈی: لاہور کے بعد الیکشن ٹریبونل نے میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے، جس کے خلاف انہوں نے…

اشیاء ضروریہ مہنگی، مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد: اس ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ایک…