کورونا زدگان 2 لاکھ 60 ہزار، 5475 جاں بحق!
اسلام آباد: ملک میں کورونا متاثرین 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچے جب کہ اب تک 5 ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 16 لاکھ!-->…