براؤزنگ Pakistan

Pakistan

طویل القامت نصیر سومرو طبیعت ناسازی پر اسپتال داخل، سندھ حکومت علاج کرائے گی

کراچی: دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اہل خانہ کی اپیل پر سندھ حکومت نے علاج کے اخراجات کی ذمے داری اُٹھالی۔ اہل خانہ کے مطابق نصیر سومرو کو طبیعت خرابی پر گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا…

سب جھوٹ پر چل رہا، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، عمران

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کچھ جھوٹ…

مادر وطن کی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مشق…

پاکستان سمیت دُنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے!

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کی صلاحیت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے عورتوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ گھر ہو یا دفتر، اسپتال ہو یا میدان جنگ، ہر شعبے میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، خواتین کے عالمی دن کو…

دوست ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

اسلام آباد/ بیجنگ: قوم کے لیے خوش خبری، دوست ملک چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان…

مشعال ملک کو پاکستان کا گرین پاسپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان نے مشعال ملک کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر فاروق نے خارجہ امور کے افسران اور کمیٹی ارکان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا…

تائیکوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈ میڈل جیت لیا

تہران: ملک کے ہونہار سپوت نے بڑا اعزاز جیت لیا، 33 ویں فجر اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ سعید نے گولڈمیڈل جیت لیا جب کہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حمزہ سعید…

انتخابات اور جمہوریت عوام کی خدمت کا ذریعہ، انتشار موزوں نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری…

آزاد امیدوار 100، ن لیگ 73 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 100 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم…

پاکستانی 6 ماہ میں ساڑھے 9 کھرب کی چائے پی گئے

کراچی: چائے پاکستان کا پسندیدہ ترین مشروب ہے، ملک کے طول و عرض میں وقت چائے پینے والوں کا رش پایا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ یقین کریں گے کہ گزشتہ برس صرف 6 ماہ کے دوران پاکستانی 9 کھرب 42 ارب سے زائد کی چائے پی گئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق…