میچ بھارتی کھلاڑیوں کے باعث منسوخ ہوا تو اُنہیں کیوں پوائنٹ دیا، پاکستانی چیمپئنز
کراچی: پاکستان چیمپئنز نے منسوخ شدہ میچ کے پوائنٹس بھارت کے ساتھ بانٹنے سے صاف انکار کردیا، پاکستانی آفیشلز کا کہنا ہے کہ میچ بھارتی چیمپئنز کی وجہ سے نہیں ہوا تو اُنہیں کیوں پوائنٹ دیا؟۔
یاد رہے کہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان…