براؤزنگ Pak Navy

Pak Navy

گوادر: پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر: پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گوادر میں گر کر تباہ ہوگیا، اس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…

سیلاب زدگان کو بچانے کے لیے پاک بحریہ سرگرم

کراچی: ساحلوں، کریک اور آبی گزرگاہوں کی حفاظت کرنے والی پاکستان بحریہ یعنی دلدلی اور نشیبی علاقوں کی امین.. اب وسطی و میدانی سندھ دھرتی میں آنے والے سیلاب میں ضلع سکھر، لاڈکانہ، ٹھٹھہ، سانگھڑ وغیرہ سمیت تمام اضلاع میں سیلاب زدگان کے بچاؤ

پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں غذائی امداد پہنچادیں!

اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز نصر نے افریقی خطے میں انسانی ہمدردی اور آفات سے نمٹنے کے مشن کے تحت کوٹونو پورٹ کا دورہ کیا۔ کوٹونو بندرگاہ آمد پر نائیجر میں پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی، پاکستان کے اعزازی قونصلر، نائیجیریا میں پاکستان…

پاک بحریہ کیلیے تیار کردہ دوسرے ٹائپ 054 فریگیٹ کی تعارفی تقریب

بیجنگ: پاکستان نیوی کے لیے بننے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی تعارفی تقریب کا انعقاد چین میں کیا گیا۔اس تقریب سے خطاب میں مہمان خصوصی کموڈور اظفر ہمایوں کا کہنا تھا کہ ان جہازوں کی شمولیت پاکستان کے بحری دفاع اور حربی صلاحیتوں میں

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ ملکی

ہنگور ڈے کے موقع پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری

اسلام آباد: پاکستان نیوی نے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومو میں شہداء اورغازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی دشمن کے خلاف لازوال کامیابی کو اجاگر کیا گیا ہے۔1971 کی

عالمی یوم بحر، پاک بحریہ کی ویڈیو ریلیز!

اسلام آباد: پاک بحریہ نے عالمی یوم بحر 2020 کی مناسبت سے ڈاکومینٹری ریلیز کردی۔ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے ذریعے علاقائی سمندری تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہی

پاک نیوی قومی بحری مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائے گی، امیر البحر

اسلام آباد: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ کیا۔ انہوں نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ قومی بحری مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی