پاکستان کا 450 کلومیٹر ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے، جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی…