دو مطالبات نہ ماننے پر ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا۔
علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی…