پاکستان اسٹاک ایکسچینج: زبردست تیزی، 4700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر انڈیکس ایک لاکھ!-->…