اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری
اسلام آباد: 15 سال کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا، جس کے تحت آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ…