اعظم خان سر پر گیند لگنے سے زخمی، دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں سے باہر
جارج ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز اعظم خان نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔اعظم خان سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان کے صاحبزادے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق نیٹ سیشن کے دوران اعظم خان نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا، اس!-->…