چینی کمپنی کی شادی نہ کرنے پر کنوارے ملازمین کو فارغ کرنے کی دھمکی
بیجنگ: چین میں قائم ایک کمپنی کا اپنے ملازمین کو دھمکی آمیز نوٹس وائرل ہوگیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ستمبر کے آخر تک غیر شادی شدہ رہے تو انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔
مقامی میڈیا کے مطابق شیڈونگ شونٹیان کیمیکل گروپ کمپنی نے اپنے…