براؤزنگ Operation

Operation

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی یافتہ 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس آپریشن کیا گیا،

پشین میں فورسز کا آپریشن: بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ایک خودکُش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔آئی ایس پی آر کے

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا

دانیال جیلانی رب تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کراچی دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچ گیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ شہر قائد میں ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ناکام بنانا

اورکزئی میں آپریشن: لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 19 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس…

پاک فوج کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاک فوج نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

قلات میں آپریشن: فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں کامیاب آپریشن کرکے فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ دہشت…

پاک فوج کا کرک میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی: کرک میں پاک فوج نے آپریشن کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آج 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے دوران پاکستانی فوج کے دستوں نے مؤثر…

کراچی میں ایک اور نادرا مرکز نے کام شروع کردیا

کراچی: شہر قائد میں ضلع ملیر کے شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے نیا نادرا مرکز قائم کردیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا رجسٹریشن سینٹر گوٹھ صالح محمد میں خدمات کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا، سینٹر کا افتتاح ایم این اے سید آغا رفیع اللہ اور ڈی…

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک

ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی…

پاک بحریہ کا آپریشن، 145 ملین ڈالر کی منشیات پکڑی گئی

راولپنڈی/ کراچی: پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیوی کے آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس، 370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی۔ بین الاقوامی…