آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی اب ٹیکس دینا ہوگا
اسلام آباد: آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرلیا گیا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے ٹیکس وصول کرے گا اور آن لائن کاروبار کرنے والوں…