ہفتے میں 75 منٹ کی دوڑ عمر 12 سال بڑھانے کا باعث قرار
نیویارک: حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے۔
انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 4400 افراد کا…