تنہائی کا احساس موٹے افراد کی موت کی بڑی وجہ قرار
نیواورلینز: سماجی دُوری یا تنہائی کا احساس موٹاپے کے شکار لوگوں میں اموات کی تمام وجوہ میں سب سے بڑی وجہ ہے۔ یہ انکشاف حال ہی میں کیے گئے ایک مطالعے میں سامنے آیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاما نیٹ ورک اوپن نامی جریدے میں شائع شدہ مطالعے…