سلیکٹ نہ کرنے پر کرکٹرز کا ہیڈ کوچ پر جان لیوا حملہ، سر پھاڑ دیا
نئی دہلی: بھارت کی ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ سید مشتاق علی ٹرافی میں ہیڈ کوچ کی جانب سے نظرانداز کرنے پر کرکٹرز نے انڈر 19 کے ہیڈ کوچ پر مبینہ طور پر تشدد کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ایسوسی ایشن آف پانڈیچیری (CAP) کے انڈر 19 ہیڈ کوچ!-->…