آنکھوں کے ڈیلے رنگوانے والی خاتون کے نابینا ہونے کا اندیشہ
شمالی آئرلینڈ: گھر والوں اور ڈاکٹروں کے منع کرنے کے باوجود اپنی آنکھوں کے سفید حصے پر رنگ کروانے کے جنون میں مبتلا خاتون اب مکمل طور پر اندھے پن کی جانب گامزن ہے۔32 سالہ انایا پیٹرسن جو شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھتی ہیں، انہوں نے ایک ماڈل!-->…