براؤزنگ Nomophobia

Nomophobia

موبائل فون کے بغیر گھبراہٹ سنجیدہ ذہنی مسئلہ قرار

کراچی: اسکول بسوں سے لے کر رات گئے دفتری چیٹس تک، اسمارٹ فون کا ہماری روزمرہ زندگی سے جدا ہونا قریباً ناممکن ہوچکا۔ موبائل فون کام، خاندان، تحفظ اور سماجی رابطے کا بنیادی ذریعہ ہے، تاہم ماہرینِ صحت خبردار کررہے ہیں کہ فون سے دُور ہونے پر